ایکنا عمران خان رول ماڈل نبی اکرم اسوہ حسنہ
بین الاقوامی گروپ- وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ زندگی کے تجربات میں حضور ﷺ کے اسوہ حسنہ پر عمل کو ہی بہترین پایا اور ریاست مدینہ کی بات کرنا میری ذاتی زندگی کا تجربہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3506836 تاریخ اشاعت : 2019/11/10